غیب گوئی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیش گوئی، غیب کی باتیں بتانا، پوشیدہ باتیں ظاہر کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پیش گوئی، غیب کی باتیں بتانا، پوشیدہ باتیں ظاہر کرنا۔